Submit Scarilegious Content Here!
REPORT BLASPHEMY
Submit any Blasphemous Content Here!
BECOME MEMBER

Tag Archives: rohingya

Treequlhaq International Donated for Rohingyan Muslims

برما کے مسلمانوں کی مدد کا طریقہ کار
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
برما کی عملاً مدد کس طرح کی جائے ؟؟؟
تمام صورتحال کا جائزہ لینے کے بعد اب تک دو ہی شکلیں سامنے آئی ہیں
۱۔پہلی ترکی بھائیوں کے اداروں میں سے ایک ادارہ (آئی ایچ ایچ ) ہے ،اس کا پاکستان میں ذیلی ادارہ خبیب فاؤنڈیشن ہے یہ پہلے بھی وہاں جاتا رہا ہے وہاں تک رسائی رکھتا ہے اور اب بھی بھرپور تیاری کے ساتھ وہاں جارہا ہے۔ان کے ساتھ اگر تعاون کیا جائے تو یہ ان شااللہ برما کے مسلمانوں تک پہنچ جائے گا۔دنیا بھر سے آئی ایچ ایچ کے اکاؤنٹ میں رقم جمع کروائی جاسکتی ہے اور پاکستان میں خبیب فاؤنڈیشن کو دینے سے بھی رقم آئی ایچ ایچ کو ہی پہنچتی ہے۔
۲۔دوسری کراچی میں جامعہ عثمان بن عفان مدرسہ کے مہتمم مولانا نورالبشر صاحب دامت وبرکاتھم یہ بھی وہاں تک رسائی رکھتے ہیں یہ وہی کے ہیں اور وہاں کے لوگ بھی ان پر اعتماد کرتے ہیں اور یہاں کے حضرات بھی ان پر اعتماد کرتے ہیں
فی الحال ان دو زرائع سے برما کے مسلمانوں تک ضروریات زندگی نقد کی صورت میں پہنچا کر برمی مسلمانوں کی مدد کی جاسکتی ہے
مزید جو بات سامنے آئے گی تو عرض کردی جائے گی
فی الحال اللہ کا نام لے کران دونوں ذرائع میں سے کسی بھی ذرائع کو استعمال کرلیا جائے۔
اللہ پاک قبول فرمائیں اور تمام امت مسلمہ سے برا وقت ٹال دیں اللہ پاک اپنے فضل وکرم سے اپنی غیبی مدد ونصرت سے تمام مسلمانوں کا ہر طرح کا مسئلہ حل فرما دیں آمین

خبیب فاؤنڈیشن کا اکاؤنٹ نمبر
khubaib foundation donation
branch code 0302
account number 0102653870
MEEZAN BANK

Or submit online

http://www.khubaibpakistan.org/DonateOnline.aspx

https://www.ihh.org.tr/en/donate
خبیب فاؤنڈیشن کا رابطہ نمبر
03232000775
03365203858
03009116805
مولانا نورالبشر صاحب کا رابطہ نمبر
03212063180

Treequlhaq donated for Rohangyan Muslims as shown below. All members of Treequlhaq International are requested to submit to Khubain Foundation:

 

Donate for Rohingya